Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

ورلڈ کپ،پاکستان خطرناک ترین‘ بھارت خطرناک جبکہ آسٹریلیا بہترین ٹیم قرار

سلام آباد ( اُردو نیوز )بھارت‘ بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے جوتشیوں اور ماہر ستارہ شناسوں نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ...



سلام آباد (اُردو نیوز)بھارت‘ بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے جوتشیوں اور ماہر ستارہ شناسوں نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو خطرناک ترین‘ بھارت کو خطرناک جبکہ آسٹریلیا کو بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔ کومے نل‘ سگائی باؤ‘ سری رام اور بنگالی بابا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم پر نحوست کا سایہ ختم ہو جائے گا ابتدائی میچوں میں ناکامی بھی ہوئی تو اس کو کامیابی کی جانب جانے میں ایسا جذبہ ملے گا کہ سب دیکھتے رہ جائیں گے۔ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے میچز میں ناکامی کو پاکستان کی ناکامی نہ سمجھا جائے حالات ایسا پلٹا کھائیں گے کہ سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے۔ 

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ