برسبین ( اُردونیوز ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کیایم آر آئی رپورٹ نے ان کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا ، قومی کرکٹر نے پریکٹس سیشن کے دوران پ...
برسبین (اُردونیوز ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کیایم آر آئی رپورٹ نے ان کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا ، قومی کرکٹر نے پریکٹس سیشن کے دوران پاﺅں زخمی ہونے کی شکایت کی تھی جس پر انہیں پریکٹس سیشن سے واپس ہوٹل بھجوا دیا گیا ،اس کے بعد قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر ان کی ایم آر آئی کرائی گئی جس میں انجری نہ ہونے کی تصدیق ہوگئی ، اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ احمد شہزاد ٹیسٹ کے دوران ہر بار مختلف انداز میں لنگڑاتے رہے جس سے ان کی انجری جھوٹی ہونے کی تصدیق ہوگئی ، اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا تھا کہ احمد شہزاد اور دیگر کئی کھلاڑی فزیو تھراپسٹ کی سخت ٹریننگ سے ناخوش تھے جس کی انہوں نے مینجمنٹ سے شکایت کی تھی ، اسی کے بعد احمد شہزاد ، شاہد آفریدی اور عمر اکمل کا فزیو تھراپسٹ سے جھگڑا بھی ہوا تھا اور فزیو تھراپسٹ نے ٹیم مینجمنٹ سے ان کے رویئے کی
کوئی تبصرے نہیں