برمنگھم (نیوز ڈیسک) ماہرین نفسیات نے برمنگھم (نیوز ڈیسک) ماہرین نفسیات نے ایک حالیہ تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ...
برمنگھم (نیوز ڈیسک) ماہرین نفسیات نے
برمنگھم (نیوز ڈیسک) ماہرین نفسیات نے ایک حالیہ تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ شادی شدہ جوڑوں کے سونے کا انداز ان کی شخصیت آپس میں تعلق کے بارے میں بہت کچھ کہتا ہے۔

مزید پڑھیں:وہ 10 عادات جو آپ کی ازدواجی زندگی کو انتہائی خوشگوار بنادیں
نفسیات دان کورن سیوٹ نے ملٹی نیشنل Dreams کیلئے ایک تحقیق کی ہے جس میں معلوم ہوا ہے کہ جوڑے عام طور پر کوئی درجن بھر مختلف انداز میں سوتے ہیں۔ ان میں سے اہم ترین انداز اور ان سے متعلقہ اہم انکشافات درج ذیل ہیں:
٭ لیرٹی (27فیصد)
ایک دوسرے سے کچھ فاصلے پر ایک دوسرے کی طرف پشت کرکے سونے کا انداز لیرٹی کہلاتا ہے اور تقریباً 27 فیصد جوڑے اس انداز میں سوتے ہیں اس انداز میں سونے والے ایک دوسرے سے گہرے تعلق کے باوجود آزاد شخصیات کے حامل ہوتے ہیں اور اپنے تعلق کے بارے میں پراعتماد ہوتے ہیں، یہ سب سے زیادہ پایا جانے والا انداز ہے۔
٭ چیرش (23فیصد)
پشت ایک دوسرے کےساتھ جوڑ کر سونا چیرش انداز کہلاتا ہے۔ یہ انداز عموماً نئے جوڑوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایک دوسرے کے ساتھ بہتر پرسکون محسوس کرتے ہیں۔
٭ سپوننگ (18 فیصد)
ایک کی پشت دوسرے کے پیٹ کی طرف ہوتی ہے اور درمیان میں فاصلہ نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں ایک دوسرے کا زیادہ خیال رکھنے والا اور اسے تحفظ دینے والا ہوتا ہے۔
٭ اوورز نوٹ (8فیصد)
یہ جوڑا کچھ دیر کیلئے ٹانگوں کو باہم ملائے رکھنے کے بعد علیحدہ علیحدہ سوجاتا ہے۔ یہ قربت اور دوری کے ساتھ ایک دوسرے کو آزادی اور خود مختاری دینے کے قائل ہوتے ہیں۔
٭ دی رومینٹک (4 فیصد)
جوڑے میں سے ایک دوسرے کے اوپر ٹانگ یا سر رکھ کر سوتا ہے، یہ ابتدائے محبت یا شدید جذباتی اور رومانوی تعلق کی علامت ہے۔
٭ پلوٹاک (3فیصد)
یہ جوڑا ایک دوسرے کی طرف چہرہ کرکے لیکن فاصلہ رکھ کر سوتا ہے۔ انہیں ایک دوسرے کے جذبات سمجھنے اور زندگی میں قربت بڑھانے کی ضرورت ہے

کوئی تبصرے نہیں