Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

تاریخ میں پہلی مرتبہ’ میڈیکل مرد‘نے جڑواں بچوں کو جنم دے دیا

قدرت ایسے حیرت انگیز کرشمات بھی دکھا دیتی ہے کہ جن پر یقیت کے عمل سے نہیں گزرنا پڑا اور اس وقت بھی اس کے کروموسوم 95 فیصد مردانہ ایکس وائ...

news-1423586542-3817
قدرت ایسے حیرت انگیز کرشمات بھی دکھا دیتی ہے کہ جن پر یقیت کے عمل سے نہیں گزرنا پڑا اور اس وقت بھی اس کے کروموسوم 95 فیصد مردانہ ایکس وائے کروموسوم ہیں۔ن کرنا مشکل ہوتا ہے۔
بھارت میں ایک 22 سالہ مرد نے جڑواں بچوں کو جنم دے دیا ہے اور وہ خود اور ڈاکٹر بھی حیران ہیں کہ یہ حیرت انگیز کام کیسے ممکن ہوا۔ اس شخص کی پیدائش بطور مرد ہوئی اسے کبھی بلوغ قدرت کا نظام کچھ ایسا ہے کہ بچے کو جنم دینے کی ذمہ داری عورت کو سونپی گئی ہے لیکن بعض اوقات 
لیکن اس کے باوجود اس کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوگئی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کی ظاہری شکل و صورت خواتین جیسی ہے لیکن اصل میں یہ چند سال قبل تک ناصرف اندرونی زنانہ اعضاءسے محروم تھا بلکہ اس میں بچہ دانی کا وجود بھی نہ ہونے کے برابر تھا۔
چونکہ اسے عورت بننے کا شوق تھا اس لئے اس نے تولیدی صحت کا علاج شروع کروایا اور ہارمونز کے ذریعے اندرونی اعضاءکی نشوونما کا عمل شروع کیا۔
بعدازاں اس نے ایک مرد کے ساتھ تعلق بھی استوار کرلیا اور اگرچہ اسے خود بھی امید نہیں تھی اور نہ ہی ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ یہ ماں بننے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن اس کے حاملہ ہونے پر سب کی حیرت کی انتہا نہ رہی اور اب جڑواں بچوں کی پیدائش پر تو ہر سننے والا دنگ رہ گیا ہے۔
ڈاکٹر سنیل جندل کا کہنا ہے کہ ”ماں“ اور جڑواں بچے بخیریت ہیں بچوں میں سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ