Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

اہم میچ سے قبل شاہد آفریدی یہ کیا کہہ بیٹھے۔۔۔ تمام دعوؤں کی قلعی کھل گئی

 سڈنی(اورد نيوز) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میگاایونٹ کی تیاری 100فیصد نہیں، سعیداجمل اور محمد حفیظ کی غیرموجودگی س...


 سڈنی(اورد نيوز) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میگاایونٹ کی تیاری 100فیصد نہیں، سعیداجمل اور محمد حفیظ کی غیرموجودگی سے بالنگ لائن کمزور دکھائی دیتی ہے ‘ ایونٹ میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے باؤلنگ لائن کو ذمہ داری لینا ہوگا ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہاکہ ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کوکمزورنہیں سمجھ رہے۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ ٹیم کی تیاری ایونٹ کے لحاظ سے نہیں کی گئی،خامیوں پرجلد قابو پانے کی ضرورت ہے ‘پاک بھارت مقابلے کے حوالے سے آفریدی نے کہاکہ روایتی حریف کیخلاف میچ بڑاہے، جسے کرکٹ سے شوق نہیں وہ بھی یہ میچ ضرور دیکھتا ہے جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔آل راؤنڈرنے کہا کہ سعیداجمل اور محمد حفیظ کی غیرموجودگی سے بالنگ لائن کمزور دکھائی دیتی ہے، فاسٹ باؤلرزکو ذمہ دراری لینا ہوگی،شاہد آفریدی نے کہا کہ کھلاڑیوں پرجرمانہ ہونا معمولی بات ہے میڈیا نے بڑھا چڑھا کر پیش کیا میگاایونٹ میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ فیورٹ ٹیمیں ہیں۔ -

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ