Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

پاک بھارت ورلڈ کپ میچ۔۔۔وہی ہو ا جس کا سب کو ڈر تھا -

ایڈیلیڈ( اردو نيوز ) ورلڈ کپ 2015ء کے پہلے معرکے میں بھی حسب معمول بھارت ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ ایلڈیلیڈ می...



ایڈیلیڈ(اردو نيوز) ورلڈ کپ 2015ء کے پہلے معرکے میں بھی حسب معمول بھارت ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ ایلڈیلیڈ میں شروع ہونیوالے پاک بھارت ٹاکرے کا ٹاس جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے کہاکہ اس سے بڑا کوئی اور میچ نہیں ہوسکتا، ورلڈکپ کے دفاع کی کوشش کریں گے۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق کاکہناتھاکہ وکٹ بیٹنگ کیلئے شاندار ہے ، ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کرے ،پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف میچ کے لیے تیار ہے ، سرفرازاحمد کی جگہ یونس خان اننگز کا آغاز کریں گے اوراحمد شہزاد ساتھ دیں گے۔ 

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ