اسلام آباد( اُردو نیوز )حکومت نے کسی بھی رہنما کے بیرون ملک سے ٹیلیفونک خطاب کرنے پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے غور شروع کر دیاہے۔نج...
اسلام آباد(اُردو نیوز)حکومت نے کسی بھی رہنما کے بیرون ملک سے ٹیلیفونک خطاب کرنے پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے غور شروع کر دیاہے۔نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پابندی عائد کرنے کے حوالے سے پیمرا کو بھی جلد احکامات جاری کرے گی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن سے گزشتہ رات کارکنوں سے خطاب کیا تھا لیکن میڈیا کی جانب سے ان کے خطاب کو خصوصی توجہ نہیں دی گئی تھی۔
کوئی تبصرے نہیں