کراچی( اُردو نيوز ) ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے سندھ اسمبل...
کراچی(اُردو نيوز) ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سپیکر سندھ اسمبلی کو درخواست دی ہے جوکہ مسترد کر دی گئی ہے۔سیکرٹری سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ اجلاس بلانے کیلئے 42ارکان اسمبلی کی دستخط ضروری ہوتے ہیں مگر اس اجلاس کیلئے ارکان اسمبلی راضی نہیں ہوسکے جس کی وجہ سے یہ درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں