کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟ تحقیق میں بتایا گیا کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر وقت گزارنے ...
کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟
تحقیق میں بتایا گیا کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر وقت گزارنے کی شرح 2020 کے مقابلے میں عالمی سطح پر 90 فیصد تک بڑھ گئی۔
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ عالمی سطح پر موبائل ایپس پر 170 ارب ڈالرز خرچ کیے گئے جو 2020 کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ ہے۔
اسی طرح ایپ ڈاؤن لوڈ کی شرح میں ایک سال میں 5 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی طور پر230 ارب ایپس ڈاؤن لوڈ کی گئیں ہیں۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ بڑی اسکرینوں تک رسائی کے باوجود لوگ موبائل کا استعمال زیادہ کررہے ہیں، جس کے لیے خصوصی کنٹینٹ بھی تیار کیا جارہا ہے تاکہ مزید لوگ اس طرف متوجہ ہوں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالمی سطح پر صارفین کو سب سے زیادہ مص
ایپ اینی کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ایک شخص اپنے فون پر روزانہ 3 گھنٹے 15 منٹ گزارتا ہے، اور 5 میں سے 1 اسمارٹ فون استعمال کرنے والا روزانہ اپنے فون پر اوسطاً 4.5 گھنٹے سے زیادہ وقت خرچ کرتا ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہفتے کے آخر میں اوسطاً اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال ہوتا ہے، اس کے علاوہ لوگ اپنے فون کو دن میں 58 بار چیک کرتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 میں دنیا بھر میں صارفین نے ریکارڈ 3.8 ٹریلین گھنٹے موبائل فونز میں مختلف کام کرتے ہوئے گزارے ہیں۔
تحقیق کے مطابق 2021 میں مجموعی طور پر لوگوں نے موبائل طرز زندگی کو اپنانے کا سلسلہ جاری رہا، لوگوں نے ڈیوائسز کو بڑی اسکرینوں پر ترجیح دی گئی۔
روف رکھنے والی ایپ ٹک ٹاک ہی رہی جس کے بعد فیس بک، فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام ہیں۔۔
کوئی تبصرے نہیں