Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

اداکارہ ماہ نور بلوچ

 پاکستانی کینیڈین اداکارہ ماہ نور بلوچ 15 فروری 1970 کو امریکہ میں پیدا ہوئیں اور 1986 میں رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں. 15 سال کی عمر میں ٹی و...

 پاکستانی کینیڈین اداکارہ ماہ نور بلوچ 15 فروری 1970 کو امریکہ میں پیدا ہوئیں اور 1986 میں رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں. 15 سال کی عمر میں ٹی وی اشتہارات سے جبکہ 1993 میں ڈراما سیریل ماروی سے اداکاری کا آغاز کیا اور اپنی خوبصورتی اور اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کو اپنا گرویدہ بنایا. ماہ نور 53 سال کی عمر میں بھی کسی دوشیزہ کی طرح جوان اور خوبرو نظر آتی ہیں یہی وجہ ہے کہ آجکل سوشل میڈیا پر اکثر آنٹیاں اور انکل حسد اور رشک کے ملے جذبات سے مغلوب ہو کر اپنے آپ کو اداکارہ سے سینکڑوں سال چھوٹا ثابت کرتے ہوئے ان کی اصل عمر کے بارے میں مبالغہ آرائی کرتے نظر آتے ہیں جبکہ ان میں سے کئی آنٹیوں اور انکلز کا تعلق پتھروں کے دور سے بتایا جاتا ہے.

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ