موازنہ کیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ قید سے بچ کر دھڑا دھڑ پارٹی چھوڑ رہے ہیں جبکہ ن لیگ کے لوگ جیلوں میں بند رہے پر پارٹی نہیں چھوڑی۔عر...
موازنہ کیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ قید سے بچ کر دھڑا دھڑ پارٹی چھوڑ رہے ہیں جبکہ ن لیگ کے لوگ جیلوں میں بند رہے پر پارٹی نہیں چھوڑی۔عرض ہے جناب موازنہ دونوں کا بنتا ہی نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف صاحب ہی خوڈ دیل کر لیتے تھے ہر بار اور ملک سے باہر چلے جاتے تھے لہذا کسی اور کے پارٹی چھڑوانے کی ضرورت ہی نہیں پڑی بغیر آفر کے انہوں نے اندر ہی رہنا تھا۔جبکہ پی ٹی آئی کے کیس میں عمران خان باہر جانے پے راضی ہی نہیں لہذا پارٹی توڑنے کا یہ حل بچا کہ جبری طلاقیں کراو
کوئی تبصرے نہیں