Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف

  عمران خان کی گرفتاری اور رہائی سے منسلک حالات و واقعات عمران خان کو 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے حکم پر رینجرز نے اسلام آباد ہائی ...

 

عمران خان کی گرفتاری اور رہائی سے منسلک حالات و واقعات

  • عمران خان کو 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے حکم پر رینجرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا تھا۔
  • گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے دوران متعدد سرکاری، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، ایسے میں حکومت نے انٹرنیٹ بھی بند کردیا تھا۔
  • 11 مئی کو سپریم کورٹ نے عمران خان کی رہائی غیر قانونی قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دیا، اگلے روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان کی ضمانت منظور کرلی۔
  • سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف 15 مئی کو حکومتی جماعتوں کے اتحاد نے عدالت عظمیٰ کے سامنے احتجاج کیا۔
  • پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں، رہائی اور پھر گرفتاریوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
  • موبائل انٹرنیٹ بحال اور سوشل میڈیا ایپلیکیشنز تک بلارکاوٹ رسائی بھی تقریباً ایک ہفتے کے بعد بحال ہوگئی۔
  • پاک فوج نے عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان کیا جس کی تائید قومی سلامتی کونسل نے بھی کردی ہے۔
  • عمران خان نے 9 روز بعد 18 مئی کی شب صحافیوں سے گفتگو میں عسکری تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے اور ان حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
  • تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ