موبائل کمپنیوں میں اختلاف / ٹیلی کام نیٹ ورک نے آتے ہی 123 روپے میں 20 GB دینے کا اعلان کر دیا* موبی لنک ، زونگ ، یوفون اور ٹیلی نار کو ش...
موبائل کمپنیوں میں اختلاف / ٹیلی کام نیٹ ورک نے آتے ہی 123 روپے میں 20 GB دینے کا اعلان کر دیا*
موبی لنک ، زونگ ، یوفون اور ٹیلی نار کو شدید نقصان ہونے کا خدشہ
14 اگست کو ONIC ٹیلی کام نیٹورک پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کرنے جارہا ہے۔
جوکہ فلحال یوفون کے ٹاور سے سگنل لے گا ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک سب پرانے نیٹورکس کو ٹکر دے گا۔
کمپنی کے مطابق 123 روپے میں 20 جی بی ڈیٹا اپنی صارفین کو مہیا کریں گے۔
اس عمل سے ناقی سب کمپنیاں یا تو نقصان برداشت کریں گی یا پھر کافی حد تک نیچے آ جائیں گی ، ذرائع
کوئی تبصرے نہیں