نواز شریف نے 16-2015میں توشہ خانہ سے10کروڑ 70 لاکھ سےزائد مالیت کےتحائف لئےلیکن فارم بی میں ان تحائف کو ظاہر نہیں کیا۔ جج ہمایوں دلاور نے...
نواز شریف نے 16-2015میں توشہ خانہ سے10کروڑ 70 لاکھ سےزائد مالیت کےتحائف لئےلیکن فارم بی میں ان تحائف کو ظاہر نہیں کیا۔
جج ہمایوں دلاور نےفیصلےمیں اب جو معیار طےکیا ہے اسکے مطابق جس سال تحفےلیے، اسی سال فارم بی میں دکھانا ضروری ہے
https://twitter.com/ShahzadIqbalGEO/status/1688639350916157440?t=mRMlbjWv2csB2Mr_os9Rkw&s=19
کوئی تبصرے نہیں