Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

شاہد خاقان مس ڈیکلریشن پر نااہل ہوں گے؟

  عمران خان کی طرح شاہدخاقان نے بھی تحائف کی تفصیلات فارم بی میں ظاہر نہیں کیں۔ 18-2017 میں7کروڑ سےزائد مالیت کےتحفے لئےاور دوسروں کومنتقل ک...


 عمران خان کی طرح شاہدخاقان نے بھی تحائف کی تفصیلات فارم بی میں ظاہر نہیں کیں۔


18-2017 میں7کروڑ سےزائد مالیت کےتحفے لئےاور دوسروں کومنتقل کردیےمگرفارم بی میں تفصیلات نہیں دیں۔


 کیا شاہد خاقان مس ڈیکلریشن پر نااہل ہوں گے؟


https://twitter.com/ShahzadIqbalGEO/status/1688639086209413120?t=ya5IOmmeWNQiucCIMgNmYg&s=19

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ