Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

میرے اور شوہر کے لیے بیٹی کی پیدائش کے بعد 5 ماہ انتہائی مشکل

 میرے اور شوہر کے لیے بیٹی کی پیدائش کے بعد 5 ماہ انتہائی مشکل تھے' اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی بیماری سے متعلق نہیں بتانا چاہ ر...


 میرے اور شوہر کے لیے بیٹی کی پیدائش کے بعد 5 ماہ انتہائی مشکل تھے'


اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی بیماری سے متعلق نہیں بتانا چاہ رہی تھیں لیکن انہیں دوسری ماؤں کو مضبوط کرنے اور سہارا دینے کے لیے یہ باتیں بتانی پڑیں۔


انہوں نے کم سن بچوں کی خطرناک بیماریوں کے بارے میں کہا کہ ایسی صورت حال میں والدین کو فیصلہ کرتے وقت دیر نہیں کرنی چاہئیے اور ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کریں۔


اداکارہ نے اپنی کم سن بیٹی کو بہادر اور جنگجو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی میں دل کے سوراخ کی بیماری کی علامات نہیں تھیں اور وہ نارمل بچوں کی طرح ہنستی اور کھیلتی تھیں

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ