: پاکستان شوبز کے فنکاروں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ مشی خان نے عمران خان کی گرفتاری ...
: پاکستان شوبز کے فنکاروں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ مشی خان نے عمران خان کی گرفتاری پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے
سوشل میڈیا پر پیغام جاری کی
مشی خان نے 5 اگست کو یومِ سیاہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے عمران خان ہمارے دلوں کا رہنما ہے۔ جس پر حملہ کرنا ناممکن ہے۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے جناب عمران خان آپ بہادری اور کردار کا مظہر ہیں۔ آپ ہمیشہ ہمارے ہیرو رہیں گے۔
اداکار اور میزبان شہریار منور نے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے عدالت کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ آج مایوسی کا دن ہے‘۔
پاکستان شوبز کے اُبھرتے ہوئے اداکار اُسامہ خان نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو مشورہ دیا کہ وہ اتنا نہ جھکیں۔
کوئی تبصرے نہیں