Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کونسا لیپ ٹاپ لیا جائے ..

 ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کونسا لیپ ٹاپ لیا جائے .. ویڈیو ایڈیٹنگ سوفٹویر کے تعارف کے بعد اکثر لوگوں کا سوال یہی تھا کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کون...


 ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کونسا لیپ ٹاپ لیا جائے

..

ویڈیو ایڈیٹنگ سوفٹویر کے تعارف کے بعد اکثر لوگوں کا سوال یہی تھا کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے کونسا لیپ ٹاپ لیا جائے

یہ موضوع تھوڑا سا وسیع ہونے والا ہے

ویڈیو ایڈیٹنگ میں پہلا سوال یہ ہے

لیپ ٹاپ بہتر ہے یا ڈیسک-ٹاپ کمپیوٹر

دونوں کے اپنی جگہ فائدے ہیں

لیکن لیپ ٹاپ کی پورٹیبلٹی کا آپکو پریمیم ادا کرنا پڑتا ہے

تو آپکو جو لیپ ٹاپ دو لاکھ میں چیزیں دے رہا ہوگا

وہی چیزیں سسٹم پر آپکو ایک لاکھ یا ایک لاکھ بیس ہزار میں مل جائیں گی

یہاں ایک طرف آپکو کم قیمت میں زیادہ چیزیں ملتی ہیں

لیکن آپ پورٹیبلٹی کھو دیتے ہیں

دوسری طرف آپکے پاس ایز آف ایکسس ہے

آپ کہیں بھی لیپ ٹاپ کو لے کر جا سکتے ہیں

اس حساب سے آپنے فیصلہ یہ کرنا ہے

کہ آپ نے اگر گھر میں رہ کر ایڈیٹنگ کرنی ہے

تو سسٹم کو ترجیح دیں کیونکہ سسٹم کم بجٹ میں زیادہ ویلیو مہیا کرتا ہے

اس کے بعد ایک چیز ذہن میں رکھیں

گیمنگ کو ایک طرح سے امیروں کا مشغلہ سمجھا جاتا ہے

ویسے ہی ایڈیٹنگ امیروں کا مشغلہ ہے

 گیمنگ کمپیوٹر اصل میں بہترین ایڈیٹنگ کمپیوٹر بنتے ہیں

کیونکہ ایڈیٹنگ کے لیے آپکو ہیوی ریسورسز چاہیے ہوتے ہیں 

جبکہ گیمنگ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں بھی ہیوی ریسورسز موجود ہوتے ہیں 

اس وجہ سے آپ کو اگر کسی چیز کا پتا نہیں ہے 

لیکن آپ ایڈیٹنگ کے لیے کمپیوٹر خریدنا چاہتے ہیں 

تو مارکیٹ میں جا کر آپ بول دیں کہ آپکو فل ایچ ڈی گیمنگ والا کمپیوٹر چاہیے 

تو آپ اس کمپیوٹر پر ایڈیٹنگ آسانی سے کر سکتے ہیں 

اب اوپر میں نے آپکو بتایا کہ ایڈیٹنگ امیروں کا مشغلہ ہے 

اسکی وجہ یہ ہے کہ ایڈیٹنگ کمپیوٹر بہت مہنگے بنتے ہیں 

رف اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ فل ایچ ڈی ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے آپکو جو کمپیوٹر بنوانا پڑے گا اس کی کم از کم قیمت ساٹھ ہزار سے زائد رہے گی 

اب ایسا نہیں ہے کہ آپ دس بیس ہزار والے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ایڈیٹنگ نہیں کر سکتے 

آپ کر سکتے ہیں 

پر موٹروے پر گاڑی چلانے کا اور کھڈوں میں گاڑی چلانے کا فرق ہوتا ہے 

اگر آپکا کمپیوٹر سلو ہے 

تو آپکی ایڈیٹنگ ٹائم لائن سلو ہوگی 

رینڈرنگ سلو ہوگی 

سوفٹویر کریش ہوگا 

اسی فیصد چانس ہیں کہ آپ ایڈیٹنگ سے بور ہوجائیں گے 

اب اگر آپنے ایڈیٹنگ کرنی ہے تو دل بڑا کریں اور ایڈیٹنگ مشین پر پیسے خرچیں 

ہاں اب بات کرتے ہیں ایڈیٹنگ کے لیے سب سے بہتر کمپیوٹر کونسا ہے 

نظریہ ضرورت کے حساب سے سب سے بہترین لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر وہ ہے جو آپکے پاس ہے 

آپکو شوق ہے کچھ سیکھنے کا تو آپ اسی کو استعمال میں لا کر کچھ نا کچھ سیکھ لینگے 

لیکن آپکو شوق نہیں ہے تو آپ پانچ لاکھ والے لیپ ٹاپ پر بھی صرف فلمیں دیکھتے رہیں گے 

لیکن ہاں میں آپکو چند مثالیں ضرور دونگا 

اس وقت ونڈوز والی سائڈ پر سب سے بہترین ویڈیو ایڈیٹنگ لیپ ٹاپ 

Dell XPS 17 2020 

ہے جو کہ کم از کم ساڑھے تین لاکھ روپے سے شروع ہوتا ہے 

ویسے تو چند اور لیپ ٹاپس بھی ہیں 

خاص طور پر 

Msi P75 Creator 

سیریز کا لیپ ٹاپ جو 

 8k video 

کو ایڈیٹ کر سکتا ہے 

اسی طرح میک سائڈ پر 

MacBook Pro 16" 2019 

بہترین لیپ ٹاپ ہے 

اور یہ کم از کم چار لاکھ سے شروع ہوتا ہے 

اب میں آپکو یہ تو نہیں کہہ رہا کہ آپ چار پانچ لاکھ کا لیپ ٹاپ لے لیں 

ہاں اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایڈیٹنگ کے بعد آپ اتنا پیسہ کما بھی لینگے تو پھر لینے میں کوئی ہرج نہیں ہے 

وہ بھی تب اگر آپکی جیب اجازت دیتی ہو 

اس لیے میں اتنا کہوں گا کہ ایڈیٹنگ کے لیے بہترین لیپ ٹاپ وہ ہے جو آپکے پاس ہے 

کیونکہ میں نے خود 

i3 

لیپ ٹاپ پر دو سال تک ایڈیٹنگ کی ہے 

خیر اب میں آپکو بتاتا ہوں کہ 

ایڈیٹنگ کے لیے کیا چیزیں اچھی ہونا ضروری ہیں 

پروسیسر 

گرافک کارڈ 

سٹوریج ڈرائیو 

ریم 

مدر بورڈ

تو

سب سے پہلے ہم

 پروسیسر 

 پر بات کر لیتے ہیں 

کمپیوٹر پروسیسر اس وقت دو کمپنیاں بہترین بنا رہی ہیں 

انٹیل 

اور 

اے ایم ڈی 

اب ان میں سے بہتر کونسا ہے 

یہ تو بجٹ پر منحصر ہے 

لیکن 

اے ایم ڈی آپکو انٹیل کے مقابلے میں سستے پروسیسر فراہم کرتا ہے 

یوں سمجھ لیں 

اے ایم ڈی کا پچاس ہزار والا پروسیسر انٹیل کے ستر ہزار والے پروسیر کے برابر پرفارمنس مہیا کرے گا 

اس حوالے سے میں 

اے ایم ڈی کو انٹیل پر ترجیح دونگا 

ویسے اے ایم ڈی کے تھریڈ ریپر پروسیسر کے بعد انٹیل منہ چھپائے پھر رہا ہے 

اب سوال یہ ہے کہ ایڈیٹنگ کے لیے کونسا پروسیسر لیا جائے 

پہلے انٹیل کی بات کرتے ہیں 

انٹیل پروسیسر کی چند ٹائپس ہیں 

i9, i7, i5, i3 

اسکے بعد انکی جنریشن ہیں 

مثال کے طور پر 

 i5 2nd generation

انٹیل کا سب سے مہنگا پروسیر 

i9 10th generation 

ہے 

ایڈیٹنگ کے لیے اگر آپ انٹیل لینا چاہتے ہیں 

تو 

کم از کم 

i5 5th 

 جنریشن کو ترجیح دیں 

اسی طرح مڈ رینج میں

 i7 

 اور پریمیم رینج میں 

i9 

آجائے گا 

یہ الگ بات ہے کہ👇

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ