جو پچھلے پانچ سال اس اسمبلی میں ہوا وہ باعث شرمندگی ہے، کونسی بدتمیزی ہے جو یہاں نہیں ہوئی؟ شاہد خاقان عباسی اپوزیشن کے بغیر اسمبلی نا مکم...
جو پچھلے پانچ سال اس اسمبلی میں ہوا وہ باعث شرمندگی ہے، کونسی بدتمیزی ہے جو یہاں نہیں ہوئی؟ شاہد خاقان عباسی
اپوزیشن کے بغیر اسمبلی نا مکمل ہے،شاہد خاقان عباسی
جو اگلی مرتبہ آئیں انکی ذمہ داری ہے اسمبلی کی توقیر بحال کریں،شاہد خاقان عباسی
اسمبلی کے آخری ہفتے میں یونیورسٹیوں کے 40 بل پاس ہوئے، شاہد خاقان عباسی
عام تاثر ہے کہ تمام اراکین قومی اسمبلی کرپٹ ہیں، ہم اپنے عمل سے اس تاثر کو درست ثابت کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
کیا موجودہ تنخواہ سے ممبران اپنی گاڑی کا خرچ پورا کر سکتے ہیں؟ شاہد خاقان عباسی
یہ ایوان واحد ادارہ ہے جو عوام پر بوجھ بڑھاتا ہے، یہ ادارہ منظوری نہ دے تو مہنگائی کا بوجھ نہیں بڑھتا، شاہد خاقان عباسی
زندگی کے 13 سال نیب عدالتوں میں گزار دئیے، شاہد خاقان عباسی
کوئی تبصرے نہیں