Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

قاسم سورې

  عدالت نے چیئرمین عمران خان کی جج ہمایون دلاور کے فیصلے کے خلاف سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ پاکستانی عدالتوں کی تاریخ میں کبھی 3 ...

 





عدالت نے چیئرمین عمران خان کی جج ہمایون دلاور کے فیصلے کے خلاف سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ پاکستانی عدالتوں کی تاریخ میں کبھی 3 سال قید کی سزا برقرار نہیں رکھی گئ لیکن چونکہ عمران خان سے کچھ شرفاء زاتی عناد رکھتے ہیں اس لیے انکی اپیل کو اس جج نے مسترد کردیا جس پر چیئرمین عمران خان بارہا اعتراض کرچکے ہیں ۔ اخلاقاً اس جج کو عمران خان کا کیس سننا بھی نہیں چاہیے ۔ 

دوسری طرف عمران خان کے وکلاء کو ان کورٹ آرڈر کے باوجود ملنے نہیں دیا جارہا ۔ جیل میں ان کی جان کو خطرہ بھی ہے کیونکہ انہیں گھر کا کھانا مہیا کرنےکی سہولت نہیں اور زبردستی جیل کا کھانا کھلایا جا رہا ہے ۔ صرف ملک کے نہیں بلکہ دنیا کے عظیم لیڈر کو نہایت نا مساعد حالات میں جیل میں رکھا جا رہا جہاں صفائ کا کوئ انتظام نہیں ۔ 

امپورٹد حکومت نے فسطائیت کی ساری حدیں پار کردی ہیں ۔

 قاسم سوري 

زما جانان جانان وطنه

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ