نیدر لینڈ کی عدالت نے سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے ان پر گستاخ رسول ڈچ سیاستدان کو قتل کرنے کے لیے اکسانے ک...
نیدر لینڈ کی عدالت نے سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے ان پر گستاخ رسول ڈچ سیاستدان کو قتل کرنے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق پاکستان کرکٹر خالد لطیف کو گستاخ رسول ڈچ سیاستدان کو قتل کرنے کے لیے اکسانے کے الزام میں نیدر لینڈ کی عدالت نے 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ڈچ پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ خالد لطیف نے اسلام مخالف بیانات دینے والے ڈچ سیاستدان کو قتل کرنے والے کو 22500 ڈالر دینے کا اعلان کیا تھا۔
کوئی تبصرے نہیں