Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

‏1974 پاکستان میں ایک ڈالر 10 رپے کا تھااور بھارت میں ایک ڈالر 9 بھارتی رپے

 ‏1974 پاکستان میں ایک ڈالر 10 رپے کا تھااور بھارت میں ایک ڈالر 9 بھارتی رپے کا تھا آج یہ فرق 300 پاکستان رپے ڈالر اور 81  بھارتی رپے فی ڈال...


 ‏1974 پاکستان میں ایک ڈالر 10 رپے کا تھااور بھارت میں ایک ڈالر 9 بھارتی رپے کا تھا آج یہ فرق 300 پاکستان رپے ڈالر اور 81  بھارتی رپے فی ڈالر ہوگیا ہم پاکستان میں چوہے بلی کا کھیل کھیلے جارہے ہیں اب خدا کے لئے اس چوہے بلی کے  کھیل کو بند ہونا چاہئیے نہ وہُ پالیسی درست تھی جس کے تحت نواز شریف کوسیاست سے تاحیات نا اہل کیا گیا اور عمران خان کو لایا گیا نا وہ پالیسی درست ہوگی اگر اب عمران خان کو بند کرکے نواز شریف کی چوتھی بار وزارت عظمیٰ واپسی کا راستہ بنایا گیا آخر یہ غلیظ کھیل کب تک جاری رہے گا پاکستان کو اگرجمہوریت رہنا ہے سیاست دانوں فوجی ڈکٹیٹرز کے نامع اعمال فراموش کرنے ہیں تو سب کے گناہ جرائم معاف ہونے چاہئے زرداری صاحب منسلکہ  سرے محل جعلی بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیسز نواز شریف صاحب ایون فیلڈ پاناما آف شور کمپنیز معملات شہباز شریف خاندان نامی گرامی منی لانڈرنگ کیسز تحلیل ہونے ہیں 

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ