Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

نزلہ زکام گلا خراب گھریلو ٹوٹکے

  مدد سے آپکی طبعیت میں بہت حد تک بہتری آ سکتی ہے گرم پانی کے غرارے اگر آپکو زرا بھی شک ہو کہ گلے میں خراش آ رہی ہے ۔۔ تو پانی میں نمک ڈال ک...


 

مدد سے آپکی طبعیت میں بہت حد تک بہتری آ سکتی ہے
گرم پانی کے غرارے
اگر آپکو زرا بھی شک ہو کہ گلے میں خراش آ رہی ہے ۔۔ تو پانی میں نمک ڈال کر غرارے کیجیے ۔
رات کو سونے سے پہلے یا صبح اٹھ کر یقینا آپکو افاقہ ہو گا ۔
دارچینی
دار چینی گرم مصالحے میں ہو تی ہے ۔اسکو بھی گلے کی خراش اور نزلے میں استعمال کیا جا تا ہے ۔ اسکو یا تو قہوے میں ڈال کر پی سکتے ہیں ۔یا پھر چائے میں ڈال لیں۔ اس سے بھی افاقہ ہو گا ۔
لونگ
یہ بھی گرم مصالحے میں ہی ہوتا ہے۔ یہ اکثر ادویات میں بھی استعمال کیا جا تا ہے ۔ اس کا بھی قہوہ اور چائے میں بھی ڈال کر پیا جا سکتا ہے
شہد
اس کے علاوہ شہد ایک ایسی چیز ہے جو صدیوں سے ٹوٹکوں میں دوائیوں میں استعمال ہوتا آ رہا ہے۔
تو شہد کو بھی گرم پانی میں ایک چمچ یا ویسے بھی ایک چمچ لی جا سکتی ہے ۔
سیب کا سرکہ
سیب کے سرکے میں تیزابیت بہت زیادہ ہوتی ہے ۔ اس سے بھی گلے کو مدد ملتی ہے ۔۔سیب کے سرکے کو ایک چمچ شہد میں ڈال کر استعمال کریں ۔
بھاپ
گرم پانی کی بھاپ سٹیم بھی کہا جاتا ہے جسے یہ بھی بہت مددگار ثابت ہوتی ہے ۔زکام اور گلے کو ٹھیک کرنے کیلئے
یہ تھے وہ ٹوٹکے جن کو آپ استعمال کر کے آپ اپنی سردیاں بہتر بنا سکتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ