Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

لاہور ہائیکورٹ خدیجہ شاہ۔ عالیہ حمزہ سمیت 97 افراد کی رہائی کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیا

 لاہور ہائیکورٹ خدیجہ شاہ۔ عالیہ حمزہ سمیت 97 افراد کی رہائی کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیا دورکنی بنچ نے ضمانت کی درخواستیں واپس ٹرائل...


 لاہور ہائیکورٹ خدیجہ شاہ۔ عالیہ حمزہ سمیت 97 افراد کی رہائی کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیا


دورکنی بنچ نے ضمانت کی درخواستیں واپس ٹرائل کورٹ کو بھیج دیں


جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گورال پر مشتمل دو رکنی بنچ  نے محفوظ فیصلہ سنایا


حکومت پنجاب کی مقدمات میں نئی دفعات شامل کرنے کی درخواست منظور


مقدمات میں نئی دفعات شامل ہوچکی ہیں، عدالت 


ملزمان نئی دفعات کے مطابق شامل تفتیش ہوں، عدالت 


ملزمان نئی دفعات کے بعد ضمانت کےلیے ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں، عدالت


سپشل پراسیکوٹر فرہاد شاہ نے درخواست ضمانتوں کی مخالف کی


مقدمہ میں نئی دفعات لگا دی گئیں ہیں فرہاد شاہ 


زیادہ تر ملزمان ریمانڈ پر ہیں ۔سپشل پراسیکیوٹر


مقدمہ کی تفتیش جاری ہے ۔سپشل پراسیکیوٹر

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ