Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

سراج الحق نے کہا ہے

  سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوامی حمایت کے ذریعے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لینے پر مجبور کرے گی۔ ...

 



سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوامی حمایت کے ذریعے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لینے پر مجبور کرے گی۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مزید مشکل بنادیا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک چلا رہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے باہر عوامی دھرنے دیں گے، لوگ موت کا انتظار کرنے کے بجائے گھروں سے نکلیں اور جماعت اسلامی کی تحریک کا حصہ بنیں۔


کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ