Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

‏آج کے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد

 آج کے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد توشہ خانہ توشہ خانہ لوٹ مار رٹ صرف عمران خان کے لئیے مخصوص نہیں رہے گا کیونکہ نامی گرامی توشہ خانہ کیس میں جس...


 آج کے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد توشہ خانہ توشہ خانہ لوٹ مار رٹ صرف عمران خان کے لئیے مخصوص نہیں رہے گا کیونکہ نامی گرامی توشہ خانہ کیس میں جس میں مبینہ طور پر شاہی تحفے میں ملی مردیڈیز گاڑیاں ہتھیا لی گئی تھیں نواز شریف اشتہاری ملزم ہیں جبکہ آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی مرکزی ملزمان ہیں اس کیس کے ملزمان میں اے جی مجید انور مجید بھی شامل ہیں وطن واپسی پر نیب پر لازم ہوگا نواز شریف کو گرفتار کرکے توشہ خانہ کسی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ