Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

فیس بک کے سابق ملازم نے کمپنی کا کچا چٹھا کھول دیا

فیس بک کے سابق ملازم نے کمپنی کا کچا چٹھا کھول دیا فرانسس ہیگن کی شناخت اتوار کو کی گئی ۔ اس سے پہلے اس نے گمنام طور پر قانونی اداروں کو شکا...


فیس بک کے سابق ملازم نے کمپنی کا کچا چٹھا کھول دیا فرانسس ہیگن کی شناخت اتوار کو کی گئی ۔ اس سے پہلے اس نے گمنام طور پر قانونی اداروں کو شکایت کی تھی ۔کہ فیس بک کس طرح نفرت والے مواد کو بڑھاوا دیتا ہے ۔ جھوٹ کو پھیلا تا ہے. دو ہزار انیس میں فیس بک میں شامل ہونے سے پہلے گوگل اور پنیٹر سٹ میں کام کرنے والی ہیگن نے کہا کہ اس نے کمپنی نے 2019 میں فیس بک میں شامہونے سے پہلے گوگل اور پنٹیرسٹ میں کام کرنے والی ہیگن نے کہا کہ فیس بک کمپنی اپنے فائدے کو ہی چنتی ہے اور اسی لیے نفرت جیسےمواد پر کام کر تی ہے۔ ہیگن نے مزید کہا واشنگٹن ڈی سی کی کیپیٹل پر ہونے والے حملے کو معاونت ملی ۔اس پر بھی فیس بک نے ساتھ دیا


کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ