Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے

  ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے۔ شاہنواز دھانی نے کولمبو میں ٹیم کو ج...


 ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے۔

شاہنواز دھانی نے کولمبو میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے جبکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ آج وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔

شاہنواز دھانی کو بیک اپ بولر کے طور طلب کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ شاہنواز دھانی آج سری لنکا کے خلاف شیڈول میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔


کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ