ہر پل خلوص دل سے ملاقات کے سوا کیا چاہتا ہوں ایک ترے ساتھ کے سوا کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر لاؤں کہاں سے بات تری بات کے سوا
ہر پل خلوص دل سے ملاقات کے سوا
کیا چاہتا ہوں ایک ترے ساتھ کے سوا
کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر
لاؤں کہاں سے بات تری بات کے سوا
کوئی تبصرے نہیں