Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

بھارت سے عبرتناک شکست لیکن آئی سی سی نے بابراعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

 انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو "پلیئر آف دی منتھ "قرار دیدیا  ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو اگست کی...


 انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو "پلیئر آف دی منتھ "قرار دیدیا  ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو اگست کی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیاہے ، وہ تیسری مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پلیئر آف دی منتھ  کا اعزاز ملنے پر بابراعظم کا کہناتھا کہ اگست کے مہینے کی کارکردگی پربہترین کھلاڑی قرار دیئے جانے پر بہت خوش ہوں، گزشتہ1 ماہ ہماری ٹیم کیلئے غیر معمولی رہاہے ، ہم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیاہے ۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ