Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

زلزلہ متاثرین کیلئے مراکش فٹبالرز کا خون کا عطیہ

  زلزلہ متاثرین کیلئے مراکش فٹبالرز کا خون کا عطیہ مراکش میں زلزے کے باعث زخمی ہونیوالوں کیلئے فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف نے خون کا عطی...


 زلزلہ متاثرین کیلئے مراکش فٹبالرز کا خون کا عطیہ

مراکش میں زلزے کے باعث زخمی ہونیوالوں کیلئے فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف نے خون کا عطیہ دیا ہے ۔علاوہ ازیں کھلاڑیوں نے لوگوں سے زلزلہ متاثرین کے مدد کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔جمعے کی رات مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے کے باعث 2100 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں ۔مراکش میں آنیوالے زلزلے سے متعلق اردن کی یونیورسٹی کے شعبہ زلزلہ اور قدرتی خطرات کے پروفیسر ڈاکٹر عید الطرازی کا کہنا ہے کہ زلزلے کی طاقت 25 جورہی بموں کے برابر تھی ۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ