اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2023ء) اداکارہ غنٰی علی نے کہاکہ وہ تنقید سے ہر گز دلبرداشتہ نہیں ہوتی ہیں ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں...
اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2023ء) اداکارہ غنٰی علی نے کہاکہ وہ تنقید سے ہر گز دلبرداشتہ نہیں ہوتی ہیں ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ جو فالوورز ان کی شادی یا نجی زندگی پر تنقید کرتے ہیں اس سے کبھی بھی مایوس نہیں ہوئی ہیں بلکہ اس تنقید نے انہیں مزید مضبوط کیاہے۔
انہوں نےکہاکہ شادی ان کے لئے بہت بڑی ذمہ داری ہے جسے لوگوں کی گئی تنقید خراب نہیں کرسکتیاور نہ ہی کبھی کریں گی ۔
کوئی تبصرے نہیں