Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی

  عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹر ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت ...


 عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی

اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹر ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوری کرلی ، عدالت نے اسد عمر کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ اسد عمر کی خواہش کے باوجود پرسیکیوشن نے انہیں شامل تفیش نہیں کیا ، گرفتار ی مطلوب ہو تو ایف آئی اے پہلے آگاہ کرے ، گرفتاری مطلوب ہوئی تو ایف آئی اے اسد عمر کو پہلے آگاہ کرےگا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت ک جج ابوالحسنات نے ریمارکس دیے کہ پراسیکیوشن کے مطابق اسد عمر کیخلاف تاحال ثبوت نہیں اسد عمر نے خود شامل تفتیش ہونے کی خواہش ظاہر کی۔دوران سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور نے عدالت کو بتایا کہ اسد عمر کی کیس میں تاحال گرفتاری مطلوب نہیں ان کیخلاف کوئی ثبوت ابھی موجود نہیں ، ان کی درخواست ضمانت پر دلائل سننے ہیں تو عدالت کی مرضی ، تفتیش کے دوران اگر کوئی ثبوت ملا تو اسد عمر کاآگاہ کیاجائیگا۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ