Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

پاکستانیوں کھلاڑیوں کو خود پر اعتبار

  پاکستانیوں کھلاڑیوں کو خود پر اعتبار نہیں ہے آخر کس نے ایسا کہا ؟ جاوہد میاںداد سے کون واقف نہیں ہے ۔۔ پاکستانی قوم کے ہیرو ہیں ۔۔ ہمیشہ ...


 پاکستانیوں کھلاڑیوں کو خود پر اعتبار نہیں ہے آخر کس نے ایسا کہا ؟

جاوہد میاںداد سے کون واقف نہیں ہے ۔۔ پاکستانی قوم کے ہیرو ہیں ۔۔ ہمیشہ ایسی بات کرتے ہیں ۔جو پاکستانی کر کٹ ٹیم کو ایک نئی جہت دیتی ہے ۔۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا ۔۔ کہ جب ٹیم ہارتی ہے ۔۔تو اس سے سبق سیکھا جاتا ہے ۔۔ اور جب ٹیم جیتتی ہے تواس سے ٹیم کا مورال بلند ہوتا ہے ۔۔ٟلیکن ایسا لگتا ہے ۔۔کرکٹ میں جو آجکل کے نو جوان ہیں انکو اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ نہیں ہے ۔۔ انکو ایسا لگتا ہے پتا نہیں آگے کیا ہو گا ۔ مجھے کچھ ملے گا یا نہیں ۔۔ جن لڑکوں کو موقع ملا انہوں نے پھر جوئے سے پیسا بنایا پھر ۔۔۔نوجوان کھلاڑیوں کو اپنے آپ پر اعتبار کرنا چاہییے ۔ ایمانداری خلوص نیت سے کھیلیں گے تو ضرور کامیاب ہوں گے ۔
جاوید میانداد انیس سو اکیانوے کے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے ۔ شاید یہی وجہ تھی وہ اپنے ساتھی عمران خان کو بہت سپورٹ کرتے تھے ۔یعنی تحریک ا نصا ف حکومت کی بات کیا کرتے تھے ۔تو آج صحافیوں کی جانب سے سوال کیا گیا ۔ کہ کیا ان حالات میں بھی آپ عمران خان کی بہت حمایت کیا کرتے ہیں ۔تو جاوید میانداد نے جواب دیا کہ دوسرے ممالک میں بہتری قانون کی وجہ سے ہے ۔ کسی بھی ملک میں کچھ اچھا کرنا ہو تو پہلے وہاں کے لوگوں کو شعور دینا بہت ضروری ہے تب ہی وہاں کیلیئے کچھ اچھا کر سکتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ