سینیٹر افنان نے تو ایف آئی آر کے لیے درخواست میں تسلیم کرلیا کہ پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے ان کو زمین پر لٹا کر تین تھپڑ رسید کیے ا...
سینیٹر افنان نے تو ایف آئی آر کے لیے درخواست میں تسلیم کرلیا کہ پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے ان کو زمین پر لٹا کر تین تھپڑ رسید کیے اور مارا جب وہ نیم بیہوشی کی حالت میں تھے۔ ان کو زخم آئے، چہرہ بھی سوجھ گیا جس پر انہیں میڈیکل ٹریٹمنٹ لینا پڑا۔ اب اس کا کیا کرنا ہے سرکار؟
کوئی تبصرے نہیں