Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

برازیل میں پائلٹ کی غلطی کے باعث طیارہ تباہ

 برازیل میں پائلٹ کی غلطی کے باعث طیارہ تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق تیز بارش کے دوران حد نگاہ انتہائ...


 برازیل میں پائلٹ کی غلطی کے باعث طیارہ تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں


تفصیلات کے مطابق تیز بارش کے دوران حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے پائلٹ رن وے کا درست اندازہ نہیں لگا پایا۔


ریاستی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا کہ طیارہ لینڈنگ کی پٹی سے باہر نکلنے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا جس میں تمام 12 مسافر اور دو ملازم ہلاک ہو گئے۔


ریاستی حکومت نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ تمام مسافر برازیل سے تعلق رکھتے تھے اور کھیلوں میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ