لوگوں کو معاف کردیں.... جانے دیں.... بدلے کی آگ میں نہ جلیں، یہ آگ آپ کے دل کے سبزے کو جلا رہی ہے، یہ آگ آپ کے دل کی زمین کو دہکا رہی ہے۔ ج...
لوگوں کو معاف کردیں.... جانے دیں.... بدلے کی آگ میں نہ جلیں، یہ آگ آپ کے دل کے سبزے کو جلا رہی ہے، یہ آگ آپ کے دل کی زمین کو دہکا رہی ہے۔ جو آپ سے آگے نکل گیا ہے، اس سے حسد کرنا چھوڑ دیں۔ اس رب کی طرف دیکھیں جو جلد ہی آپ کو بھی آگے لے جانے والا ہے۔ پیچھے وہ نہیں رہ جاتے جو کچھ حاصل نہیں کرپاتے، پیچھے وہ رہ جاتے ہیں جو سب پاکر یاکچھ نہ پاکر بھی اللہ کی محبت نہیں حاصل کر پاتے۔ آپ بالکل بھی خالی ہاتھ رہ جانے والے نہیں ہیں، کیونکہ اللہ کا ظرف بہت بلند ہے، وہ مانگنے والوں کو دینا جانتا ہے۔ کیونکہ وہ مانگے بغیر ہی بہت کچھ دے چکا ہے....
کوئی تبصرے نہیں