Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

پراسیکیوشن ضمانت کی درخواست پر عدالت کی معاونت نہیں کر رہی

  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ پراسیکیوشن ضمانت کی درخواست پر عدالت کی معاونت نہیں کر رہی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا ...


 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ پراسیکیوشن ضمانت کی درخواست پر عدالت کی معاونت نہیں کر رہی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اٹک جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ تمام درخواستیں زیرالتوا ہیں، سب سے اہم درخواست ضمانت کی ہے،جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد دیکھتے ہیں سرکار کیا کہتی ہے،وکیل سلمان صفدر کا مزید کہنا تھا کہ پراسیکیوشن ضمانت کی درخواست پر عدالت کی معاونت نہیں کر رہی،چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کی مناسب وجہ نہیں ہے

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ