سیدو شریف میں راہزنوں کی سرگرمیاں مزید تیز ہوگئیں۔ دو خواتین سمیت تین افراد کو لوٹ لیا گیا۔ کالج کالونی سیدو شریف میں نامعلوم موٹر سائیکل س...
سیدو شریف میں راہزنوں کی سرگرمیاں مزید تیز ہوگئیں۔ دو خواتین سمیت تین افراد کو لوٹ لیا گیا۔ کالج کالونی سیدو شریف میں نامعلوم موٹر سائیکل سواراسلحہ کی نوک پر دو خواتین سے پرس، زیورات اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ گرلز کالج روڈ سیدو شریف میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار احمد علی ولد جلات خان سے قیمتی موبائل لے کرفرار ہوگئے۔
کوئی تبصرے نہیں