Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

  آج گلگت بلتستان میں مصروف دن گزارا۔ گلگت پہنچنے کے بعد سب سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری دی۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وزیراعلٰی ...

 

آج گلگت بلتستان میں مصروف دن گزارا۔ گلگت پہنچنے کے بعد سب سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری دی۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وزیراعلٰی گُلبر خان سے ملاقات ہوئی۔وزیر اعلیٰ نے گلگت بلتستان کی عوام کی جانب سے روایتی چادر اور ٹوپی کا تحفہ دیا

گلگت بلتستان کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ غیر رسمی بات چیت  کے دوران ان کا ٹیلنٹ اور محنت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ چیف سیکرٹری اور دیگر حکام کے ساتھ میٹنگ میں گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں پیش رفت سے آگاہی ہوئی

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ