پرانے زمانے میں جب علم اتنا عام نہیں تھا تو جس بابے کے پاس علم ہوتا تھا اس کے پاس شفقت بھی ہوتی تھی، آپکے مشکل سوالوں کے جواب بھی ہوتے تھے...
پرانے زمانے میں جب علم اتنا عام نہیں تھا تو جس بابے کے پاس علم ہوتا تھا اس کے پاس شفقت بھی ہوتی تھی، آپکے مشکل سوالوں کے جواب بھی ہوتے تھے اور اگر جواب نہیں آتا تھا تو اُس کے پاس وہ تھپکی ہوتی تھی جس سے سارے دکھ دور ہوجاتے تھے۔ لیکن اب اسطرح نہیں ہوتا۔
اشفاق احمد
کوئی تبصرے نہیں