شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بیٹھے یہ مولوی صاحب پاکستان کے مایہ ناز اوپنر سعید انور ہیں جنہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد تبلیغی جماعت کے ساتھ وابستگی...
شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بیٹھے یہ مولوی صاحب پاکستان کے مایہ ناز اوپنر سعید انور ہیں جنہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد تبلیغی جماعت کے ساتھ وابستگی اختیار کی تھی اور کراچی میں شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں ۔
#SaeedAnwar #ShaheenShahAfridi #ShahidAfridi #cricket #cricketnews
کوئی تبصرے نہیں