Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا

  ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف سلیکٹر ذکا اشرف کا ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈکوچ گرانٹ ب...


 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہو گا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف سلیکٹر ذکا اشرف کا ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن سے مشاورتی عمل مکمل ہو گیا،چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے حتمی منظوری دیدی،ایشیا کپ والے سکواڈ میں 4سے 5تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹنگ مضبوط بنانے کیلئے سرفراز احمد کے نام پر غورکیاگیا  ،سرفراز احمد کی فارم اور فٹنس کا جائزہ لیا گیا،نسیم شاہ کی جگہ زمان خان یا حسن علی کی ٹیم میں شمولیت پر مشاورت کی گئی،سپنر ابراراحمدا وردیگر سپنرز کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کابھی جائزہ لیاگیا۔


کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ