کسی کی زندگی برباد کرنے کے بعد آپ کے فقط سوری کرنے کے بعد دل کو قرار آجاتا ہے؟ آپ کی شرمندگی سے اس کی زندگی پہلے جیسی ہوجاتی ہے؟ نہیں کبھی...
کسی کی زندگی برباد کرنے کے بعد آپ کے فقط سوری کرنے کے بعد دل کو قرار آجاتا ہے؟
آپ کی شرمندگی سے اس کی زندگی پہلے جیسی ہوجاتی ہے؟
نہیں کبھی نہیں 😔
کسی کے صبر کو اتنا بھی نا آزمائیں کہ آپ کے ندامت پر اس شخص کو ہنسی آنے لگ جائے
کوئی تبصرے نہیں