Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

جڑانوالہ پولیس تھانہ سٹی کی حدود محلہ اسلام پورہ کا رہائشی نوجوان پب جی گیم کی آخری سیٹج ہارنے پر مبینہ طور

  فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جڑانوالہ پولیس تھانہ سٹی کی حدود محلہ اسلام پورہ کا رہائشی نوجوان پب جی گیم کی آخری سیٹج ہارنے پر مبینہ طور ذ...


 فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جڑانوالہ پولیس تھانہ سٹی کی حدود محلہ اسلام پورہ کا رہائشی نوجوان پب جی گیم کی آخری سیٹج ہارنے پر مبینہ طور ذہنی دبا کا شکار ہوگیا۔ کاشف کو حالت غیر ہونے پر طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جڑانوالہ منتقل کیا گیامگر وہاں سے اسے نازک حالت کے پیش نظر فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ذیشان کے مطابق نوجوان گیم ہارنے کی وجہ سے شدید ذہنی دبا کا شکار ہوااور دوران علاج دم توڑ گیا۔متوفی

کے ورثا نے حکومت سے پب جی گیم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ