Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر  فرد...

 





پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر  فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔عدالت نے آج  سائفر کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر سمیت 8 وکلاء کو اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت دے رکھی ہے۔





کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ