Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

صداقت عباسی بھی عمران خان کے خلاف بول پڑے

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات عمران خان کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔ Play Video ڈان نیوز کے پروگرام ...


 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات عمران خان کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔

ڈان نیوز کے پروگرام میں گرفتار کرتے ہوئے صداقت عباسی نےدعویٰ کیا کہ عمران خان کی گرفتاری سے پانچ روز قبل یعنی چار مئی کو جی ایچ کیو کے قریب ریلی نکالنے کا فیصلہ ہوا تھا جبکہ 7 مئی کو فیصلہ ہوا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں آئی ایس آئی آفس اور جی ایچ کیو پر دھاوا بولنا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے واضح کیا کہ ہماری لڑائی اسٹیبشلمنٹ سے ہے، چھ مئی کی ریلی نکالنے کا مقصد بھی اسٹیبشلمنٹ کو پیغام دینا تھا۔صداقت عباسی نے کہا کہ ’نو مئی کے بعد میں ایک ماہ تک دوست کے گھر میں روپوش رہا اور پھر اہل خانہ کے ساتھ خاموشی سے گلگت چلا گیا تھا‘۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ