Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

فلم ’’بارڈر‘‘ کا سکوئیل بنانے کی تیاریاں، سنی دیول کا معاوضہ سن پر آپ بھی حیران رہ جائینگے

  ماضی کی ہٹ فلم بارڈر کا سیکوئیل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جس میں مرکزی کردار سنی دیول ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ فلم ...

 






ماضی کی ہٹ فلم بارڈر کا سیکوئیل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جس میں مرکزی کردار سنی دیول ادا کریں گے۔

بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ فلم کو بشن کمار اور جے پی دتا پروڈیوس کریں گے اور سنی دیول نے فلم میں کام کرنے کیلئے 50 کروڑ کی ڈیل فائنل کی ہے۔اداکار کو فلم کی کامیابی کے بعد پروڈیوسر کی کمائی سے بھی حصہ ملے گا اور فلم میکرز کو یقین ہے کہ اداکار کی موجودگی فلم کو باکس آفس پر ہٹ کردے گی۔’بارڈر2‘ کی شوٹنگ اگلے برس کے دوسرے نصف میں شروع کی جائے گی اور اس میں سنی دیول کے ساتھ ایوش مان کھرانا، ایمی ورک اور اہان شیٹی بھی ہوں گے جبکہ فلم کے ڈائریکٹر کا نام ابھی صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ