Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

رمیز راجہ کے ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کو مفید مشورے

  رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ’’پاکستان پہلے ایشیاکپ میں ہارا اور اب یہاں، حالانکہ 345 رنز ایک اچھا ہدف تھا لیکن بھارت میں آپ کو ایسی پچز ہی ملیں...


 رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ’’پاکستان پہلے ایشیاکپ میں ہارا اور اب یہاں، حالانکہ 345 رنز ایک اچھا ہدف تھا لیکن بھارت میں آپ کو ایسی پچز ہی ملیں گی اور اگر آپ کی بولنگ ایسی ہی رہی تو آپ کو 400 رنز تک اسکور کرنے ہوں گے‘‘۔

سابق کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ ’’ہمیں اس طرح نہیں کرنا ہے کہ پہلے ہم 10، 15 اوورز تک دفاعی انداز میں کھیلیں اور پھر تیز کھیلنا شروع کریں‘‘

واضح رہے کہ پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آسٹریلیا کے خلاف 03 اکتوبر کو حیدرآباد میں کھیلے گا جب کہ ورلڈکپ کی مہم کا آغاز 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے ہوگا۔

 





کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ