تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے... #Yaa...
تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے
نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے
عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے...
#Yaad_e_Jani #UrduPoetry
کوئی تبصرے نہیں